لاہور (جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب نے ڈی جی، پی ایچ اے سرگودھا خالد منظور کو فوری طور پر ایس اینڈ جے اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈی سی سرگودھا لیاقت علی چٹھہ کو ڈی جی، پی ایچ اےسرگودھا کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے ۔ تعیناتی کے منتظر معظم اقبال سپرا کو ایڈیشنل سیکرٹری فنانس تعینات کر دیا گیا ہے ۔