• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی کپ کے انعقاد سے پاکستان کے پرامن امیج میں اضافہ ہوا، سراج الحق

The Peaceful Pakistan Rise In The Holding Of Independence Cup Siraj Ul Haq

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آزادی کپ کے انعقاد سے پاکستان کے پرامن امیج میں اضافہ ہوا۔

سراج الحق پاکستان کا ورلڈ الیون سے میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کے آنے سے پاکستان کے دشمن کو تکلیف ہوئی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں المیہ یہ ہے کہ یہاں شخصیات مضبوط اور ادارے کمزور ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ وہ اس نظام کے حامی ہیں جس میں محمود و ایاز ایک صف میں نظر آئیں۔

تازہ ترین