• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈس فارما نیشنل سینئرز اور جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 23 سے 29 ستمبر تک کراچی جیم خانہ میں ہوگی۔ چیمپئن شپ میں جونیئرز 18 سنگلز اینڈ ڈبلز، 16 ایند انڈر سنگلز، 14 اینڈ انڈر سنگلز، 12 اینڈ انڈر سنگلز، گرلز 14 سنگلز، سینئرز 35 ڈبلز، سینئرز 45 سنگلز، ساف ٹینس مینز سنگلز اینڈ ڈبلز اور سافٹ ٹینس ویمن سنگلز کے مقابلے ہوں گے۔

تازہ ترین