راولپنڈی کے علاقے روات میں انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری کے سینٹر کا انکشاف ہوا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کو1 لاکھ اور 2 نفری ضمانتی مچلکوں پر حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کو 11 اگست تک گرفتار نہ کیا جائے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عبد العلیم خان نے کہا کہ پہلے ایک سال میں 10 پھر ایک سے تین سال میں 13 اداروں کی نجکاری ہو گی
وفاقی حکومت نے ٹیرف عائد ہونے سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا نقصان کی تردید کر دی۔
ذرائع بنگلا دیش ہاکی نے کہا کہ صورتِ حال سب کے سامنے ہیں، بنگلا دیش اسٹینڈ بائی ضرور ہے، اتنی جلد ٹیم بنانا اور تیاری کرنا آسان نہیں ہے
ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکا پولیس موبائل وین کے قریب ہوا، ڈی ایچ کیو اسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے دو درجاتی کرکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو درجاتی سسٹم سمیت بہت سارے آپشنز ہیں جنہں دیکھنا ہے
طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہاکی انڈیا جو مرضی کہتی رہے جس کو مرضی دعوت دے، ہماری جگہ بنگلا دیش کو دعوت دینے کا ہمیں علم نہیں
آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 81 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
انگلینڈ کے شہر برمنگھم اور ٹاؤن سولی ہل کے رہائشیوں کے لیے ایک نئی ٹیکسٹ میسج سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو ذہنی صحت سے متعلق معاونت فراہم کرے گی۔
بی ایس ایکس کے اگست میں سینسیکس کی گراوٹ ایک ہزار 399 پوائنٹس ہو چکی ہے۔
اسرائیل کے فوجی سربراہ ایال زمیر نے غزہ جنگ میں توسیع کی مخالفت کر دی جس کے بعد نیتن یاہو پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔
موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر 21 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے
جیانگ کو بخار اور سینے میں دباؤ کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا
پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے کینیڈا میں خاموشی سے شادی کر لی۔