• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

کوئٹہ (نمائندہ جنگ )تربت اور واشک سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔لیویزکے مطابق گزشتہ روز تمپ کے علاقے ردبن سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں لیویز نے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایاجہاں انکی شناخت سعید ولد امیر سکنہ رودبن اور امجد ولد گہرام سکنہ مند کےناموں سے ہوئی،ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ واشک کے علاقےسکن سے بھی ایک لاش برآمدکرلی گئی جس کی شناخت الٰہی بخش کے نام سے ہوئی۔

تازہ ترین