پشاور(نمائندہ جنگ)صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈینگی بخار نےخاتون سمیت دو مزید افراد کی جان لے لی، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30تک پہنچ گئی، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ 270مزید کیسز سامنے آگئے۔
آسمان سے سونا برسنا ویسے تو کوئی خواب لگتا ہے لیکن براعظم اینٹارکیٹکا میں یہ ایک حقیقت ہے کہ یہاں سونا آسمان سے برستا ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق سی ای او سلمان نصیر کے ماتحت کام کرنے والی خاتون اور دیگر دو ملازمین کو ایف آئی اے طلب کرلیا گیا ہے۔
عون عباس نے کہا کہ پنجاب میں مال روڈ پر کسانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام پر حکومت نے بجلی بم گرادیا،جو قابل مذمت ہے۔
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ریفرنسز اور الزام تراشی کی مہم کا مقصد ججز کو ہراساں اور خوفزدہ کرنا ہے۔
اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں 27 اپریل کو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں، بھارتی میڈیا
ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا۔
امریکی شہری اور سکھ ایکٹیوسٹ گُرپت ونت سنگھ پنوں کے قتل کی کوشش کے حوالے سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گُرپت ونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری اُس وقت کے را چیف سمنت گوئل نے دی۔
انہوں نے آخری مرتبہ نئی دہلی میں اے ٹی ایم کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے 7 ہزار روپے نکالے تھے، تحقیقات
سی اے اے نے ہوا بازی کی عالمی تنظیم اکاؤ کے یونیورسل ایوی ایشن سیکورٹی آڈٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ محمد اورنگزیب میرے کزن بھائی ہے، ان کی قدر کرتا ہوں، حمزہ شہباز کے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے۔
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے پیر کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کے اہل خانہ قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔
مہاراشٹرا کے سائبر سیل نے تمنا بھاٹیا کو اپریل 29 کو بطور گواہ پوچھ گچھ کےلیے طلب کیا تھا۔
پاکستان بار کونسل کے 6 ممبران نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا۔