• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Khursheed Shah Meets Shahid Khaqan

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے۔

سید خورشید شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں ہوئی۔

اس موقع پر خورشید شاہ کے ساتھ نوید قمر اور اعجاز جکھرانی تھے، جبکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر قانو ن زاہد حامد تھے۔

اس سے قبل وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں دیگر ارکان کی نشستوں پر جاکر ان سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم نے ایم کیوایم کے اراکین اور محمود اچکزئی سے بھی ملاقات کی۔

تازہ ترین