• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نظیر کیس کے فیصلہ کے خلاف اپیل ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے لاہور منتقلی کے لیئے درخواست دائر

لاہور(نمائندہ جنگ)سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلہ کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہور منتقلی کے لیئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست دائر کردی گئی ہے یہ درخواست  تحریک استقلال نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ  اس کیس کی پرنسپل  سیٹ پر سما عت سے انصاف کے تقاضے پورے ہوں گئے۔

تازہ ترین