کوئٹہ اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نادر چھلگری ایڈووکیٹ کےمطابق ہائی کورٹ با ر کے کابینہ کا اجلاس آج بدھ کو دن گیارہ بجے ہائی کورٹ کے بار دفتر میں طلب کیا گیا ہے تمام عہدیداروں سے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کو کہا گیا ہے۔