• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تربت کے کنٹریکٹ کی مدت میں ایک سال کی توسیع

کوئٹہ(خ ن) محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے ظہوراحمد بلوچ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تربت کے کنٹریکٹ کی مدت میں ایک سال(23دسمبر 2017ء تا 22دسمبر 2018ء) کی توسیع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین