• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن)ڈ پٹی کمشنر پشین کے ایک حکمنامے کے مطابق مسماة بی بی سلیمہ دختر شمس الحق قوم کاکڑ ساکن کلی حاجی عبداللہ جان تحصیل ڈسٹرکٹ پشین کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین