لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ حمزہ شہباز شریف انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے اپنی رہائشگاہ پہنچے ۔حمزہ شہباز شریف 22اگست کو اپنی فیملی کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے تھے۔
اس مسئلے سے متعلق مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے جواب دیا ہے۔
11 غیر ملکی پروازیں گزشتہ 3 روز سے پاکستانی ایئر پورٹس پر پھنسی ہوئی ہیں۔
پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ جانے والا پل کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
مطالعے کے ابتدائی 12 سے 35 ماہ کے دوران ابتدائی ذہنی عارضہ مجموعی اموات میں اضافے سے منسلک پایا گیا۔
تہران میں اتوار کی رات اور آج صبح نئے اسرائیلی حملے، تہران کے عوام گھروں سے باہر نکل آئے، اللّٰہ اکبر کے نعرے لگائے۔
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی تہران میں واقع گاندھی اسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔
لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھل گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔
اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ امریکی اڈے عرب سرزمین نہیں ہیں۔
امریکا اور اسرائیل کے حملے میں سپریم لیڈر کی اہلیہ، بہو اور انکے بعض پوتے بھی شہید ہوگئے ہیں۔
ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے ہدف بنایا گیا۔
جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا، 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق پہلے سے طے شدہ اپوائنٹمنٹس بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا اقدام، تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔