وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزیرآباد میں کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔
بلیک لائیولی نے اپنے ساتھی اداکار اور ہدایت کار جسٹن بیلڈونی پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں سالانہ ہزاروں افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
اس موقع پر ساتھی فنکاروں اور ان کے مداحوں نے ماہرہ خان کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والی 3 گداگرخواتین کو گرفتار کرلیا۔
گووند نامدیو کی عمر 70 جبکہ شیوانگی ورما کی عمر 31 سال ہے۔
گداگری میں ڈی پورٹ شخص کو دوبارہ سعودی عرب جانے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہو گی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔
بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی سے مندر کے چندہ باکس میں گر گیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس سے مقابلے میں 2اغوا کار ہلاک ہوگئے اور شہری کو بازیاب کرالیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے کردیا۔
ہاؤسنگ اسکیم کے گارڈز نے شیر کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔