• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بینک کا اجلاس، احسن اقبال امریکاروانہ

Ahsan Iqbal Leaves To America

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ورلڈ بینک کے اجلاس اورکانفرنس میں شرکت کے لیے 3 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

احسن اقبال ورلڈبینک کےسالانہ اجلاس اورجنوبی ایشیا میں باہمی رابطے پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیر داخلہ امریکا کے دورے کے دوران جان ہاپکن یونیورسٹی میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حکمت عملی پرلیکچر بھی دیں گے۔

تازہ ترین