ملتان(سٹاف رپورٹر) حضرت خواجہ صوفی محمد الطاف حسین نقشبندی مجددی کا 2روزہ عرس14 اکتوبر سے درگا عالیہ نقشبندیہ مرشدآباد شریف راج گڑھ لاہور میں بزم المعصوم پاکستان کے زیر اہتمام شروع ہوں گا اس سلسلے میں میلاد مصطفیٰؐ وذکر امام حسینؓ کانفرنس کا مرکزی اجتماع15اکتوبر کو صبح 10بجے تا بعد نماز مغرب حضرت خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی کی صدارت میں ہوگا ۔