• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رومانیا میں منقعد ہونے والی ڈرونز کی دوڑ ’ریس ان کیوز‘ کو روٹوراما کی ٹیم نے ڈرامائی انداز سے جیت لیا۔

رومانیا میں ہفتے کے روز ڈرونز کی دوڑ کے فائنل میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب مقابلے کے اختتام کے بعد دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم روٹوراما ' کے پائلٹس نے دعوئ کیا کہ ان کے جہازوں نے سب سے پہلے لینڈ کیا ہے۔

ویڈیو ریویو کے بعد پہلے نمبر پر آنے والی ٹیم ایمرشن ریسنگ کے پائلٹ کی غلطی واضح ہوگئی جس میں اس نے ایک اہم جگہ کو عبور نہیں کیا تھا جسکے بعد ٹیم روٹوراماکو فاتح قرار دے دیا گیا۔

تازہ ترین