راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے والے ملزم کو 13سال قید کی سزا سنادی گئی۔ملزم غلام عباس نے 20اپریل 2017 کو سوشل میڈیا پر صحابہ کرام سے متعلق گستاخانہ مواد پوسٹ کیا تھا۔ جس پر جرم ثابت ہونے پر سرگودھا کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 13 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔