• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ پر تنقید افسوس ناک ،بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے،ضیاء عباس

کراچی(استاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر ہونے والی تنقید افسوس ناک ہے، ملک میں بعض سیاست دانوں اورسیاسی جماعتوں نے فوج اور عدلیہ پر تنقید کو اپنی پریکٹس بنالیا جو بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہے ، انہوں نے کہا کہ اب وت آ گیا ہے کہ اعلی عدالتیں اپنے فیصلوں پر من و عن عمل در آمد کے لئے اپنے مکمل آئینی اختیارات کو استعمال کریں تاکہ قوم کو سکون مل سکے۔
تازہ ترین