• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے علی محمد آفریدی کا ملتان ،لودھراں سیکشن کا معائنہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے علی محمد آفریدی نے ملتان -لودھراں ریلوے سیکشن کا معائنہ کیا ،اس دوران انہوں نے مذکورہ سیکشن کے ٹریک،سگنل سسٹم اور ریلوے پھاٹکوں کا جائزہ لیا ،ریلوے ملتان ڈویژن کے دیگر ڈویژنل افسران بھی ان کے ہمراہ تھے،بتایا گیا ہے کہ ڈی ایس ریلوے ملتان 24اکتوبر کو ملتان -ڈیرہ غازی خان سیکشن اور 25اکتوبر کو بھکر -کندیاں سیکشن کا معائنہ کریں گے ۔
تازہ ترین