اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوویر جندلمن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔
عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی درخواست پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہرزہ سرائی کی۔
فیصلے میں کہا گیا کہ ابتدائی طور پر چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی۔ 2 مئی کو لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا جو 9 مئی 2023 کو بنایا گیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نہیں چاہتا کہ مرکز اور صوبے کی لڑائی میں صوبے کے حقوق متاثر ہوں۔
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی عدلیہ اور ججز کو اسکینڈلائز کرنے کے معاملہ پر رؤف حسن اور ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سپلائی چین اور قیمتوں سے متعلق امور پر کمیٹی قائم کردی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے پارٹی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھادیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز حکومت میں آنے سے پہلے میڈیا کے خلاف قانون سازی پر تنقید کرتی تھیں۔
پولیس موقع پر موجود ہے، شواہد جمع کیے جارہے ہیں، ترجمان پولیس
کہیں توہین ہو تو میرا نام سب سے پہلے آجاتا ہے، لوگوں کو مجھ سے بہت محبت ہے، آزاد سینیٹر
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اداکارہ سے مصنفہ بننے والی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی شادی کو 23 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
غزہ میں اسرئیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 85 فلسطینی شہید ہوگئے۔
شام کی خاتون اول أسماء الاسد میں خون کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
"اگر کبھی کوئی انکی اور گوہر خان کی بغیر اجازت تصویر لے تو انہیں کیسا لگے گا؟"