• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں (اے ڈی جیز)کے تبادلے عمل میں لائے گئے جس کے مطابق اے ڈی جے حب دوست محمد مندوخیل کو اے ڈی جی لورالائی عبدالواحد بازئی، اے ڈی جے ہرنائی کو اے ڈی جے انسپیکشن برانچ ہائی کورٹ کوئٹہ، ریاض احمد کاسی اے ڈی جے لورالائی کو اے ڈی جےivکوئٹہ حیات اللہ کاسی اے ڈی جی ivکوئٹہ کو اے ڈی جے جھل مگسی بمقام گنداوا محمد انور محمد شہی اے ڈی جے جھل مگسی بمقام گنداوا کو اے ڈی جی ہرنائی، عبدالوحید بادینی اے ڈی جی بھاگ بمقام ڈھاڈر کو نئی آسامی پر اے ڈی جے کچلاک، منیراحمد اے ڈی جے انسپیکشن برانچ ہائی کورٹ کوئٹہ کو نئی آسامی پر اے ڈی جے سریاب، عبدالعلی کو اے ڈی جے حب جبکہ محمد افضل سینئر سول جج اوستا محمد کو اے ڈی جے تربت تعینات کیاگیا ہے۔ 
تازہ ترین