• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین ایشین چیلنج کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں جمعرات کو ہانگ کانگ نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے دونوں گولز ٹفنی چن نےاسکور کیے۔
تازہ ترین