• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریحان اعظمی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی (پ ر) شاعراہلبیت ریحان اعظمی ان دنوں شدید علیل ہیں اور کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قیصر مسعود جعفری نے دوست احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین