• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ ہاکی ہاسٹل کا افتتاح کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جمعرات کی شام چھ بجے ایم اے شاہ ، اصلاح الدین ہاکی اسٹیڈیم میں تعمیر ہونے والے نئے ہاسٹل کا افتتاح کریں گے، سابق کپتان اصلاح الدین نے بتایا ہے کہ اس موقع پر ملک کے نامور ہاکی کھلاڑیوں کے درمیان ویٹرنز ہاکی میچ بھی کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین