شہرِ قائد کراچی میں آج شام کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی وصولیاں بہتر بنانے کے لیے سخت انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے۔
فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔
سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں کہ وانی کپور نے فواد خان اور فلم ’عبیر گلال‘ کا تشہیری مواد جان بوجھ کر ڈیلیٹ کر دیا ہے۔
کراچی انٹر بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا، امتحانات میں ایک لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔
عزیز ناصر زادہ نے کہا کہ امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان کے مفادات، فورسز اور بیسز کو جب اور جہاں ضرورت ہوگی نشانہ بنایا جائے گا۔
تیز ہواؤں کی وجہ سے سکھر اور حیدرآباد سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔
جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت حالیہ صورتِ حال اور ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع ہوگئی، وزٹ ویزا رکھنے والوں کی مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی عائد کردی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
بھارت نے اتوار کی رات متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔
لداخ کے علاقے لیہہ میں بھارتی آرمی کے کیمپ میں اچانک آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی۔
نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آندھی کے پیش نظر بل بورڈ، درختوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں، کراچی میں 9 سے 10 مئی کے دوران بھی بارش کا امکان ہے۔
وزیر اطلاعات نے سیاسی قائدین کو حکومتی سفارتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو بارش سے متاثرہ میچ میں 161 رنز کا ہدف دیا ہے۔