• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کل نیب کے سامنے پیش ہونگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین اورسینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کل(پیر کو) نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی اپنے ہمراہ کسی وکیل کو لے کر نہیں جائیں گے اور وہ خود نیب حکام کے سوالوں کا جواب دیں گے۔
تازہ ترین