• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی متحد ہے، کوئی اختلافِ رائے نہیں، چوہدری نثار

The Party Is United There Is No Controversy Chaudhry Nisar

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری علی خان نثارکا کہنا ہے کہ پارٹی مکمل طور پر متحد ہے جبکہ پارٹی میں اختلافِ رائے کی باتیں بالکل غلط ہیں۔

چوہدری نثار مرحوم ایم پی اے چوہدری لیاقت کے گھر تعزیت کے لیے گئے تھے جہاں انہوں نے مرحوم کے لیے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

بعد ازاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب یک طرفہ نہیں ہونا چاہئے، سب کا احتساب ہونا چاہئےجبکہ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے۔

تازہ ترین