ملتان(سٹاف رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے(ایف جی آئی آر) میاں ارشد نے ساہیوال - لودہراں سیکشن کا معائنہ کیا،انہوں نے تمام سٹیشنوں پر حاضری رجسٹر چیک کئے‘ سگنل ‘ ٹریک‘ سٹیشنوں کی حالت اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔ آج ڈیرہ غازی خان‘کشمور’ کوٹ ادو سیکشن کا معائنہ کریں گے۔