صوابی (نمائندہ جنگ)دریائے سندھ کے جبر بیلا جات میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے ایک اور شخص کی لاش بھی برآمد ہوئی ،گزشتہ روز جبر بیلا جات میں فائرنگ سے عبد الولی خان سکنہ تورڈھیراور ان کا ساتھی محمد یونس سکنہ تخت بھائی جاں بحق ہوا تھا ،اس دو را ن عبد الولی کا تیسرا ساتھی شیر محمد خان سکنہ چترال لاپتہ ہوا تھا گزشتہ روز اس کی لاش بھی جبر بیلا جات سے برآمد ہوئی ،پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔