• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسنگ کوچز اور ریفری ججز کےلئے تربیتی کورس کرانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپئن باکسنگ جج علی اکبر شاہ قادری نے کہا ہے کہ آئندہ سال اولمپک اور انٹرنیشنل ٹیکنیکل ایکسپرٹس کی مشاورت سے کراچی میں ریفری ججز اینڈ کوچز ٹریننگ کورس کرایا جائیگا۔ جبکہ مرحوم پروفیسر ڈاکٹر انور چوہدری کے نام سے جونیئر بوائز، جونیئر گرلز،اسکول بوائز اور اسکولز گرلز باکسنگ ٹورنامنٹ آرگنائز کیا جائے گا۔ اس بات کا اظہار انہوں نے کراچی ویسٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین