• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کو سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے کیوں نکالا کاتفصیلی جواب مل گیا :طاہر القادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے نواز شر یف کوسپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلہ میں’’کیوں نکالا‘‘ کا تسلی بخش جواب مل گیا اب جواب دیں کہ پاکستان کو ’’کیوں لوٹا ‘‘۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہم ترس رہے ہیں کہ ہمارے فیصلے جلد سے جلد ہوں،جسٹس باقر نجفی کمشن کا فیصلہ جلد ہو،استغاثہ کا فیصلہ جلد ہو حیرت ہے نواز شریف کو اس بات کا گلہ ہے کہ انکے فیصلوں کو جلد سے جلد نمٹانے کی ڈیڈ لائنیں کیوں مقرر کی جا رہی ہیں ۔
تازہ ترین