پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی اور ملک و قوم کی سلامتی کےلیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
صدر مسعود پزشکیان کے حکمنامے میں کہا گیا کہ ایران کے عوام کی بڑی تعداد معاشی دباؤ کا شکار ہے، افسوس کا مقام ہے اعلیٰ حکام لگژری تفریحی سفر کر رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون گاڑی سے اتری اور ڈرائیور پر گولیاں چلادیں، ڈرائیور ٹریلر سے اتر کر بھاگا اور پولیس کے پیچھے چھپ گیا۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی انٹرنل اکاونٹ یبلٹی کمیٹی کے رکن قاضی انور ایڈووکیٹ نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابرسلیم سواتی کوکلین قرار دے دیا۔
پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کر دیا۔
صوبہ پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز کے قیام پر پابندی لگادی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا، پاکستانی عمرہ ویزہ ہولڈرز کو 29 اپریل تک وطن واپسی کی ہدایت کردی گئی۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی ہم منصب پٹ ہیگزٹ کے ساتھ دونوں ملکوں کی دفاع کی وزارتوں کے تزویراتی تعاون اور اس کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت کی ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ ابھی گورننس اور ڈائیگناسٹک کا مشن آیا ہوا ہے، جس نے جولائی میں رپورٹ دینی ہے، بجٹ تجاویز پر بات چیت کے لیے آئی ایم ایف کا مشن مئی کے وسط یا آخر میں آئے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی پر اظہار تشویش کیا۔
بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ پلک تیواری نے فلم انڈسٹری میں موجود غیر یقینی صورتحال کا اعتراف کرلیا۔
کراچی کے علاقے کورنگی کریک آگ کو لگے ہوئے سات دن سے زیادہ گزر چکے ہیں، آگ کی نوعیت اور زمین سے نکلنے والے پانی میں کمی آئی ہے، چیف فائر آفیسر
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے مخالف ہیں۔
حکومتی وفد سردار اختر مینگل سے مذاکرات کر رہا ہے جبکہ اس سے قبل بھی دو بار حکومتی وفود نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا لیکن ڈیڈ لائن بدستور برقرار ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں ملزمان اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگئے۔