• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروے آف پاکستان کی حفاظت کیلئے پولیس ضروری اقدامات کرے ، سینئر سیکیورٹی آفیسرکاسی پی او راولپنڈی کوخط

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سروے آف پاکستان کی حفاظت کیلئے راولپنڈی پولیس ضروری اقدامات کرے ۔فیض آبادمیں جاری دھرنے کے حوالے سے سروے آف پاکستان کے سینئرسکیورٹی آفیسرنے سی پی او راولپنڈی کوخط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم فیض آبادمیں جاری تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے دھرنے کو سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سروے آف پاکستان کے سینئرسکیورٹی آفیسر میجرخضرخان نے سی پی اوراولپنڈی اسراراحمدخان عباسی کوایک خط لکھا ہے جس میں سروے آف پاکستان ے دفاترکی حفاظت کیلئے فوری انتظامات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ 
تازہ ترین