ملتان( پ ر)ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ نے کہا ہے کہ شہریو ں کو صاف پا نی کی فر اہمی یقینی بنانے کیلئے 100 سر کا ری سکو لو ں میں جد ید آ ر او واٹر پیو ر ی فیکیشن پلا نٹس کے قیام کا منصوبہ اختتامی مر احل میں ہے، 87 سر کا ری سکو لو ں میں جد ید واٹرفلٹریشن پلا نٹس مکمل فعا ل ہو چکے ہیں ، دسمبر تک تما م 100 سکولو ں میں پلا نٹس مکمل طور پر چا لوہو جا ئیں گے ، ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے سر کٹ ہا ئوس میں سرکا ر ی سکو لو ں کے سربراہا ن اور محکمہ تعلیم کے افسرا ن کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ ملتان کا زیرزمین پا نی تیز ی سے زہر آ لو دہ ہو رہا ہے جس کے با عث ہیپا ٹا ئٹس سمیت خطر نا ک بیما ریو ں جنم لے رہی ہیں،اگلے مر حلے میں شجاع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لا میں بھی سر کا ری سکو لو ں میں پلا نٹس قائم کئے جا ئیں گے ، سی ای او ایجو کیشن رئیس احمد نے بر یفنگ دی۔