• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ تربت پر شہبازشریف کی شدید مذمت، مالی امداد دینے کا اعلان

Shahbaz Sharifs Grave Condemns The Tragedy Announced Financial Assistance

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے تربت میں 15افراد کے قتل کو انسانیت سوز واقعہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور مقتولین کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نےایک بیان میں کہا ہے کہ جن عناصر نے معصوم لوگوں کی زندگیاں چھینی ہیں وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوںم نے مزید کہا کہ معصوم لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گےتاہم پنجاب پولیس اس ضمن میں ایف آئی اے کے ساتھ ملکر ایسے جعلی ٹریول ایجنٹس کا قلع قمع کرے گی۔

تازہ ترین