• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال،بائونس اور نشترکلب کی جیت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں نشترکلب نے عباسی کلب کو 33-44 اور بائونس کلب نے ون یونٹ کلب کو 24-37 سے شکست دی۔
تازہ ترین