• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما پر سراج الحق کی درخواست کی سماعت کیلئے بینچ کی تشکیل

The Bench Form For Hearing Panama On The Request Of Siraj Ul Haq

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں شامل تما م افراد کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 23 نومبر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

جسٹس مقبول باقر بھی مذکورہ بینچ کا حصہ ہوں گے۔

جماعت اسلامی پاکستان نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔

تازہ ترین