• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن افضل منا ہفتے کو انتقال کر گئے، انہوں نے 1964اولمپکس گیمز کی سلور میڈ لسٹ اور1958 ،1964ایشین گیمز کی گولڈ میڈ لسٹ پاکستانی ہاکی ٹیم کے رکن رہے تھے، ان کے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد کھوکھر، سکریٹری شہباز احمد، سابق کپتان اصلاح الدین، اختر رسول،انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی عارف بھوپالی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین