• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرپی ملتان کا اردل روم ، اپیلوں کی سماعت

ملتان(سٹاف رپورٹر)آرپی ملتان محمد ادریس احمد نے اردل روم کا انعقاد کیا۔ جہاں انہوں نے پولیس افسران و ملازمان کو دی گئی سزائوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی اور احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کرپشن نا سور ہے ،ڈسپلن کی خلاف ورزی کی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا۔
تازہ ترین