اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر داخلہ احسن اقبال نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا آج ہنگامی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں دھرنے کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حتمی مشاورت کی جائے گی، ختم نبوت پر قوم کو متحد رکھنے کیلئے لائحہ عمل بنایا جائیگا۔
فائرنگ کرنے والوں کی تعداد کا کچھ معلوم نہیں ہوسکا، ایک مشتبہ شخص اسنائپر سے فائرنگ کررہا ہے: پولیس
ملزمان جعلی تجارتی منصوبوں کے ذریعے اربوں روپے بٹور چکے تھے، شہریوں کو سرمایہ کاری پر 30 فیصد منافع کا جھانسا دیا جاتا تھا۔
پولیس کے مطابق بچوں نے دکان سے مشروب کا پاؤڈر لیا تھا، دکاندار سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایران کی سرکاری ایئر لائن کی پہلی پرواز 16 روز بعد مشہد سے کراچی پہنچی ہے۔ ایران ایئر کی پرواز آئی آر 816 ایئر بس اے 319 طیارے کے ذریعے آپریٹ کی گئی ہے۔ طیارے نے رات 1:13 بجے کراچی لینڈ کیا۔
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں تاجر کے گھر میں 13 کروڑ کی ڈکیتی کرنے والے بہن بھائی ٹک ٹاکر نکلے۔
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرز کو 30جون سے فارغ کیا گیا ہے۔
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کار میں دھماکا ہوا ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، کرنٹ لگنے اور ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے جبکہ مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقا نے زمبابوے کے خلاف دوسری اننگز میں 1 وکٹ پر 49 رنز بنا لیے۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی حکومت کو نااہل قرار دیا ہے۔
ترکیہ کے صدر طیب ارودان نے خیبر پختون خوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔
کالعدم ٹی ٹی پی سے وابستہ دہشت گرد حساس تنصیب پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ ہلاک خودکش حملہ آور کے ہینڈلر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے اور لڑکی نے اپنے اپنے گھروں میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا۔
چین کے علاقے اورمچی میں چائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا گیا۔