کوئٹہ(مانیٹر نگ سیل)تربت کےعلاقےردبین میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران16غیر ملکیوںسمیت18افرادبازیاب کرلیا اور2مشتبہ افرادگرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا،بازیاب افرادکوغیرقانونی طورپریورپ بھجوایاجارہاتھا،غیرملکیوں میں15نائیجیرین اورایک یمنی شامل ہیں۔