کوئٹہ (آئی این پی )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کے اعزاز میں ٹرانسپورٹر وقبائلی رہنماء حاجی فاروق مہمند نے مقامی ہوٹل میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں امیرجماعت اسلامی مولانا عبدالحق ہاشمی ،جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ ، عبدالکبیر شاکر ،حافظ نورعلی ،ڈاکٹرعطاء الرحمان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔