• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضامن نے اسحاق ڈار کو احتساب عدالت کے سامنے پیش کرنے کیلئے 3ہفتوں کی مہلت طلب کرلی

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی نے انہیں احتساب ۜعدالت کے سامنے پیش کرنے کے لئے تین ہفتوں کی مہلت طلب کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق احتساب عدا لت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیرخزانہ کی جانب سے ان کے ضامن احمد علی قدوسی عدا لت میں پیش ہوئے اور شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرایا۔
تازہ ترین