• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ پرویز اشرف کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت16دسمبر کو ہوگی

لاہور(نیوز ایجنسی) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس کی سماعت16 دسمبر کو ہوگی۔ نیب کے گواہ اپنے بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن مقدمے کی سماعت کریں گے۔
تازہ ترین