• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو،کرپشن کے خاتمے کیلئے ریلی کا انعقاد

خیرپورناتھن شاہ (نامہ نگار) ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ڈپٹی کمشنر دادو شاہ زمان کھوڑو کی قیادت میں کرپشن کے خاتمے کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلی میں شامل شرکاء نے مختلف مقامات پر گشت کیا۔
تازہ ترین