• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کی ماڈل عدالتوں میں 30 مقدمات کے فیصلے ، 110 بیانات قلمبند

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)راولپنڈی کی ماڈل عدالتوں نے بدھ کے روز قتل سمیت 30فوجداری اور دیوانی مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے دیگر کیسوں میں 110افراد کے بیانات بھی قلمبند کرلئے، منشیات مقدمات میں ملوث چار ملزمان کو پروبیشن کی سزا جبکہ ایک کو بری کر دیا گیا، مختلف مقدمات میں گرفتار سولہ ملزمان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری لگاتے ہوئے مصالحتی سینٹر میں زیرسماعت ایک کیس فریقین میں صلح کے بعد نمٹا دیا گیا۔
تازہ ترین