• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاج محل ،عالمی ورثے میں دوسرا بہترین مقام قرار دیدیا گیا

محبت کی علامت آگرہ کے’تاج محل‘ کو یونیسکو نے عالمی ورثے میں دوسرا بہترین مقام قرار دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یونیسکو نے یہ اعلان سفری سہولتیں فراہم کرنے والے ایک ادارے کے اعداد و شمار کی روشنی میں کیا۔

پہلے نمبر پر کمبوڈیا کے مقام ’انگ کوریٹ‘ کو قرار دیا گیا،تاج محل مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی بیوی ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کرایا تھا، اس فہرست میں دیوار چین اور پیرو کاآثار’ ماجو پیکو‘ بھی شامل ہیں۔

 

تازہ ترین