• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ڈپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن آرمی نے پاکستان پولیس کو 117-28سے شکست دے دی ۔ دوسرے میچ میں واپڈانے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کو 84-57سے مات دی ۔ فاتح ٹیم کی جانب سے عالیجاہ نے 30، عابد حسین نے 17 اور مزمل حسین نے 17 جبکہ آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ کی جانب سے محمد عثمان 34 پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں رہے ۔
تازہ ترین