کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) نیشنل ایکشن پلان کے تحت ژوب پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ برآمدکرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ژوب پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص فیض اللہ ولد محمدصدیق کو گرفتار کرکے اُس کے قبضے سے ایس ایم جی‘30بورچائنا پستول 2303رائفل ‘فرنچ رائفل‘ سنائپر رائفل اور 48راونڈز برآمد کرلئے ۔