لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن سمیت ٹینس باڈیز کو میچ فکسنگ انکوائری میں تاخیر پرایک ملین پونڈ سے زائد بل کا سامنا ہے۔2برس قبل غیرجانبدار کمیشن قائم کیا گیا تھا ابھی تک ایک ملین پونڈ کے اخراجات ہونے کے باوجود انکوائری میں تاخیر ہونے پر ومبلڈن سمیت دیگر باڈیز پریشان ہیں۔